Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

بھارتی کرکٹر نے خودکشی کرلی

SAMAA | - Posted: Apr 27, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 27, 2017 | Last Updated: 5 years ago

6b

اسلام آباد : بھارتی کرکٹر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔

بھارت کے 38 سالہ فرسٹ کلاس کرکٹر امول جچکر نے خود کشی کرلی، رانجی ٹرافی کھیلنے والے کھلاڑی نے مالی مسائل سے تنگ آکر مبینہ طور پر گھر میں پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔

6

6a

پولیس حکام کے مطابق وہ اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ سول لائنز میں رہائش پذیر تھے، جہاں صبح 5 بجے یہ واقعہ پیش آیا، جائے وقوعہ سے خودکشی کا کوئی نوٹ نہیں ملا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube