Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

پی ایس ایل2017؛کامران اکمل کئی ایوارڈزلےاڑے

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2017 | Last Updated: 5 years ago

لاہور: پاکستان سپر لیگ میں کامران اکمل کے بیٹ سے رنز اگلتے رہے۔فائنل میں بھی شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ رہے. انھیں بہترین وکٹ کیپر ،بہترین بلے باز اور ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیاگیا۔

پی ایس ایل میں کامران اکمل نے رنگ جمایا اورسب سے زیادہ رنز بنائے۔ انھوں نے چھکوں کے برسات کردی اور فائنل میں پشاور کو فتح دلادی۔کامران نےچالیس رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔کامران وکٹ کے پیچھے گلیڈی ایٹرز کا شکار کرتے رہے۔شاندار کارکردگی پرانھیں مین آف دی میچ کاایوارڈ دیاگیا۔

کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں تین سو تریپن رنز بنائے۔وکٹوں کے پیچھے بھی ان کی کارکردگی شاندار رہی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube