Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

پاکستان کرکٹ کےلیےخوشخبری

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2017 | Last Updated: 5 years ago

کولمبو: ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کا فیصلہ ہوگیاہے۔ بھارت،جنوبی افریقہ ، سری لنکا اور پاکستان  نے میگا ایونٹ میں جگہ بنالی۔

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرزسپر سکس مرحلے کا اختتام ہوگیاہے۔ پاکستانی ٹیم آخری میچ میں روایتی حریف کو شکست نہ دے سکی۔پاکستان کے خلاف بھارت نے سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ ادھر بنگلہ دیش کو سری لنکا نے ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔

پوائنٹ ٹیبل پر بھارت پہلے،جنوبی افریقہ دوسرے،سری لنکا تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر رہا۔ ویمنزورلڈ کپ چوبیس جون سےتئیس جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube