لاہور: قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کپتان بدلنے سے ہم نمبرون نہیں بن سکتے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی مشکلات کوسب سےپہلےدیکھناہوگا، کپتان بدلنے سے ہم نمبرون نہیں بن سکتے۔
مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ اورآسٹریلیاٹورنامنٹ میں ہم فیل ہوئے، ٹیم کی پرفارمنس کےلیےسب کوملکرکام کرناہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کوبہترکرناہوگا، پاکستان سپرلیگ میرےلیےبہت اہم ہے۔ سماء