Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

پاکستان اور ویسٹ انڈینز کھلاڑیوں میں لفظی جنگ

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago

دبئی : پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے پہلے کیریبینز اور شاہینوں میں لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا، عماد وسیم کہتے ہیں ویسٹ انڈیز میں پہلے والی بات نہیں، سیموئیل بدری یو اے ای کی وکٹوں کو آئیڈیل قرار دے رہے ہیں۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے پہلے  لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا، سموئیل بدری نے پاکستانی بلے بازوں کو ٹارگٹ بنالیا، یو اے ای کی وکٹوں کو ویسٹ انڈیز کیلئے آئیڈیل قرار دے دیا۔

عماد وسیم ٹی 20 میں آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے کیلئے بے قرار ہیں، کہتے ہیں عالمی چیمپئن اپنے لئے ہوگا، ان پر نمبر ون ٹیم کا کوئی دباؤ نہیں، چھکے  لگائیں گے، وکٹیں بھی اڑائیں گے، کرس گیل اور ڈیرن سیمی کے بغیر ویسٹ انڈیز میں پہلے والی بات نہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube