Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

قیادت کے بارے میں نہیں سوچ رہا؛سرفرازاحمد

SAMAA | - Posted: Sep 9, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 9, 2016 | Last Updated: 6 years ago

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا دورہ مجموعی طور پراچھا رہا۔ وطن واپسی پرائرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ  ون ڈے کی قیادت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچ رہا ہوں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube