انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جيتا اور پہلے بيٹنگ کا فيصلہ بھي کیا ليکن بيٹسمينوں نے کپتان اظہر علي کے سارے پلان ہي ناکام بناديے۔ گرين شرٹس کي اننگز ميں وکٹيں گرنے کا سلسلہ بغير کسي بڑے وقفے کے جاري رہا ۔ دیکھیے
پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، جنرل قمر جاوید باجوہ
Samaa Web Desk
جناح کنونشن کی نجکاری کے بجائے استعمال میں لایا جائے، سینیٹ کمیٹی
بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
تربت سے گرفتار خاتون دہشت گرد کےحوالے سے اہم انکشافات
TV