Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے مقبول تنازعات

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2016 | Last Updated: 6 years ago

کراچی: ماضی میں پاک انگلینڈ میچز نے کئی تنازعات کو جنم دیا۔ کرکٹ کے میدان میں کھیل کے علاوہ بھی خوب تنازعات کا چرچہ رہا۔

پاکستان اور انگلينڈ جب جب آمنے سامنے ہوئے ، تماشائيوں کو کرکٹ تو ديکھنے کو ملي ہي، جھگڑوں اور تنازعات نے بھي خوب رنگ جمایا۔ پاک انگلینڈ 1987 کی سیریز میں فیصل آباد ٹیسٹ کے دوران شکوررانا ،مائيک گيٹنگ کی تکرار کوکون بھلاسکتاہے۔

عاقب جاويد اورانگلش امپائرکا ٹکراؤ بھي تلخ يادوں کا حصہ ہے ۔

ڈيرل ہيئر کاتعصب ، انضمام کا بے لچک رويہ ، ايک اور تنازع کوجنم دےگيا۔اور پھروہ طوفان آیا جس نے کرکٹ کي بنيادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسپاٹ فکسنگ اسکينڈل نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کے دامن کو داغدارکردیا اور پاکستان کو دوبارہ ساکھ بحال کرنے میں کئی ماہ لگ گئے۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube