Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

انگلش کپتان نے محمدعامرکوخبردارکردیا

SAMAA | - Posted: Jul 4, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 4, 2016 | Last Updated: 6 years ago

Cook

لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹرکک نےمحمد عامرکو خبردار کیا ہےکہ لارڈزٹیسٹ کےدوران عامرکوکراؤڈ کے خراب رویےکاسامناکرناپڑسکتا ہے۔

پاک انگلينڈ ٹيسٹ سيريز14 جولائی سےشروع ہورہی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔انگلش کپتان نے ابھی سے پاکستان کے خلاف اعصابی جنگ شروع کردی ہے۔ کک نے کہاہےکہ  عامر نے سزا تو بھگت لی، لیکن ان کی مشکل آسان نہیں ہوئی۔تماشائي عامرپر آوازیں کسیں گے تو اسے برداشت  کرناہوگا۔

کک نے پرانامطالبہ پھردہرايا اور کہا کہ میچ فکسرزپرساری زندگی کے لئے پابندی ہوني چاہیئے۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube