Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

قائداعظم گیمز؛رنگارنگ تقریب23اپریل کواسلام آبادمیں ہوگی

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago

jinnah stadium

اسلام آباد: بین الصوبائی قائداعظم گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہفتے کی شب جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگی۔

بین الصوبائی قائد اعظم گیمز تئیس سے چھبیس اپریل تک اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں منعقد ہونگے۔ افتتاحی تقریب میں علی ظفر اور حدیقہ کیانی سمیت ملک بھر سے نامور فنکار اور اعلی حکومتی شخصیت  شرکت کریں گی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب عالمی معیار کے مطابق کرائی جائے گی۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے شہریوں کو افتتاحی تقریب اور مقابلے مفت دیکھنے کی دعوت دی گئی ہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube