Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

سیالکوٹ کے ہاکی اسٹیڈیم کی تباہ حالی

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 6 years ago

سیالکوٹ: نواز شریف ہاکی اسٹیڈیم مکمل ہونے سے قبل ہی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیاہے۔ کروڑوں روپے کا آسٹرو ٹرف بھی خراب ہورہا ہے۔

دو ہزارچار میں شروع ہونے والا منصوبہ بارہ سال بعد بھی ادھورا پڑا ہوا ہے۔نواز شریف ہاکی اسٹیڈیم کی آسٹروٹرف خراب ہورہی ہے۔گراؤنڈ کےاطراف  گندگی کے ڈھیر ہیں جبکہ عمارت میں دراڑیں پڑچکی ہیں۔

اسٹیڈیم کی حالت زار پر کھلاڑی بھی ناخوش ہیں اور اسٹیڈیم کے جلدمکمل ہونے کی آس لگائےہوئےہیں ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ہاکی اسٹیڈیم کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے تاکہ ہاکی کے کھیل کو فروغ مل سکے۔   سما

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube