Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پاکستان اور زمبابوے آج پہلا ون ڈے کھیلیں گے

SAMAA | - Posted: Oct 1, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 1, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ کے لئے قومی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کی شرکت کا امکان ہے۔

لالہ الیون کا مشن مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان کو ایک ٹرافی مل گئی ۔ اب اظہر علی کی باری ہے ۔

پہلے ون ڈے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں ۔ شاہینوں نے گیم پلان تیار کرلیا ۔ آل راؤنڈرز کے ذریعے گرین شرٹس زمبابوے پر ہلہ بولیں گے ۔

عرفان اور وہاب پیس بیٹری کو سنبھالیں گے ۔ عامر یامین اور بلال آصف کے ڈیبیو کا بھی امکان ہے ۔

کپتان اظہر علی نے سیریز میں تجربات کا اشارہ دے دیا۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube