Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

یوم آزادی پرسورماؤں پرشکست کاداغ،سری لنکاکےہاتھوں63رنزسےشکست

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر:

گال : بھارتی سورماؤں پر یوم آزادی کے موقع پر شکست کا داغ لگ گیا۔ گال ٹیسٹ میں انڈین بیٹنگ لائن ایک سو چھیتر رنز کا ہدف حاصل نہ کرسکی، سری لنکا نے میچ تریسٹھ رنز سے جیت لیا۔

یوم آزادی پر بھارت کو شکست کا تحفہ مل گیا، بھارتی بیٹنگ لائن دھوکا دے گئی، ہیراتھ نے ایسے ہاتھ دکھائے کہ کایا پلٹ گئی، بھارتی ٹیم ہدف کیا حاصل کرتی خود ٹارگٹ بن گئی۔ ہیراتھ نے سات شکار کر کے بھارت کیلئے ایک سو چھیتر کا ہدف ناممکن بنا دیا۔

جشن آزادی بھارت کا ہے، مگر انعامات سری لنکن سمیٹتے رہے۔ شیر اپنی ہی پارٹی پر دھاڑنے لگے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube