Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

کرکٹ ورلڈکپ تیاریاں،پاکستانی ٹیم کاکیمپ آج سے شروع ہوگا

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

لاہور   :   کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ لگنے میں تقریبا ایک ماہ باقی ہے، میگا ایونٹ کے لیے پاکستان ٹیم کا کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا۔

کرکٹ کے مقابلوں کیلئے اسٹیج تیار ہے، اور مقابلوں کا انتظار ہے، میدان سجے گا، میلہ لگے گا اور سنسنی اور ایکشن سے بھرپور کرکٹ ورلڈ کپ،زیادہ دور نہیں، وہی آزمائش جس سے گزرنا ہر کرکٹر کا خواب ہے، چنے گئے کھلاڑی مشن کی تیاری کریں گے۔۔
حریف کوکیسے ٹارگٹ کرنا ہے، خود کو کیسے بچانا ہے،اڑانے، گھمانے اور دبوچنے کا کیا گر ہے، کیمپ میں یہ ساری پلاننگ ہوگی، یہ کوئی عام کیمپ نہیں بلکہ تیاری کیلئے کیمپ میں شامل ہر کھلاڑی پر میجنمنٹ کی نطر ہوگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube