اسٹاف رپورٹ
ریو ڈی جنیرو : ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی اسپینش فٹبال لیگ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔
لیونل میسی نے لیگ میں ٹیلمو زارا کا دو سو اکیاون گولوں کا ریکارڈ توڑ دیا، بارسلونا اور سیویلا کے میچ میں میسی نے تین گول اسکور کئے۔ میچ میں بارسلونا نے سیویلا کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ سماء