اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے لئے بی سی سی آئی کی کمیٹی بھارتی سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔
آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے لئے بھاتی کوکٹ بورڈ کی جانب سے بنائی گئی تین کمیٹی بھارتی پسیریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ بی سی سی آئی ورکنگ کمیٹی سے ملاقات کی اور سپریم کورٹ کی تجویز کی جائے سی بی آئی ڈائریکٹر آر کے راگھون ، سابق کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جی پٹیل اور سابق بھارت کے کپتان روی شاستری پر مشتمل ایک تین رکنی پینل تشکیل دی تھی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے آدتی ورما کی جانب سے کمیٹی پر اعتراض کے بعد اپنا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس مکل مدگل کمیٹی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ سماء