Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

ایشیا کپ میں شرکت،قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی آج وطن پہنچیں گے

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 9, 2014 | Last Updated: 8 years ago

کراچی : ایشیا کپ کےاعزاز سے محروم ہونے والے شاہین گروپ کی صورت میں وطن واپس آئیں گے۔ کوچ معین خان، شاہد آفریدی اور فواد عالم آج کراچی پہنچیں گے۔ کپتان دیگر کھلاڑی  کل سیدھے لاہور جائیں گے۔

ایشیا کپ کا فائنل سری لنکا کے ہاتھوں ہارنے والی پاکستانی ٹیم کے کوچ معین خان ، آل راؤنڈر شاہد آفریدی ، فواد عالم ، انور علی ، بیٹنگ کوچ ظہیر عباس اور فیلڈنگ کوچ شعیب محمد آج شام کراچی پہنچیں گے، جب کہ کپتان مصباح الحق ، صہیب مقصود ، سعید اجمل ، محمد حفیظ ، احمد شہزاد ، عمر اکمل ، عبدالرحمان ، محمد طلحہ اور بلاول بھٹی کل لاہورکیلئے روانہ ہوں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube