Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

سہہ ملکی ٹورنامنٹ، بھارت اور سری لنکا کا میچ ڈرا ہوگیا

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹ
ایڈیلیڈ : سہ ملکی ایک روزہ کرکٹ سیریز کے ایک میچ میں بھارت اور سری لنکا کا مقابلہ سنسنی خیز معرکے کے بعد ٹائی ہوگیا۔

گمبھیر اور دھونی کوشش کے باوجود بھارت کو فتح نہ دلا سکے۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں پر دوسوچھتیس رنزبنائے۔

چندی مل نے اکیاسی اور کپتان مہیلا جئے وردھنے نے تینتالیس رنز بنائے۔

بھارت کے ونے کمار نے تین اور آر ایش ون نے دو وکٹیں لیں۔

جواب میں بھارت نے بھی نو وکٹوں پر دو سو چھتیس رنزبنائے۔ گوتم گمبھیر نے اکیانوے جبکہ کپتان دھونی نے اٹھاون رنز بنائے۔ سماء/ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube