Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پاکستان نے پانچ وکٹيں گنوا کر دو سو پندرہ رنز بناليئے

SAMAA | - Posted: Jan 25, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 25, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹ

ابوظہبي:

ابتدائي بلے بازوں کي ناکامي کے بعد ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان مصباح اور اسد شفيق کي سنچري پارٹنرشپ کي بدولت ۔۔ ميچ ميں کسي حد تک واپسي ممکن ہوئی

ابوظہبي کے شيخ زید کرکٹ اسٹيڈيم ميں پاکستان نے پانچ وکٹيں گنوا کر   دو سو پندرہ رنز بناليئے ہيں۔۔ اس سے پہلے مصباح نے ٹاس جيت کر بيٹنگ کا فيصلہ کيا۔۔ ايک سو تين رنز پر چار کھلاڑيوں کے پويلين لوٹنے کے بعد کپتان مصباح اور اسد شفيق نے پانچويں وکٹ کي شراکت ميں سو رنز بنا کر پاکستان کي مشکلات کسي حد تک کم کي۔ اسد شفيق اٹھاون رنز بنا کر گريم سوان کا شکار بنے۔۔ انگلينڈ کي جانب سے سوان اور اسٹوارٹ براڈ نے دو دو کھلاڑي آئوٹ کئے. سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube