Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

لاہور: چوتھے ہاکی ٹیسٹ میچ میں چین کو شکست

SAMAA | - Posted: Dec 25, 2011 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 25, 2011 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹ
لاہور: چوتھے ہاکی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چین کودو ایک سے شکست دے کر سیریز چار صفر سے اپنےنام کرلی۔

نیشنل ہاکی اسٹیڈیئم میں کھیلے جانے والے میچ کی ابتدا تیزی سے ہوئی اور دونوں ٹیموں نے مقابلےکے آغاز سے ہی ایک دوسرے کے گول پوسٹس پر حملے شروع کئے۔۔

پہلےہاف کےاختتام پر گرین شرٹس کو دو ایک سے برتری حاصل تھی۔۔

دوسرے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوشش کے باجود کوئی گول اسکور نہ کرسکیں۔۔پاکستان کی جانب سے شکیل عباسی اور فرید احمدنے گولزاسکور کئے۔۔پاکستان نے کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے دو میچز میں تین صفر اور پانچ تین سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ فیصل آباد میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں مہمان ٹیم کو تین ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube