Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

رگبی ورلڈکپ کوارٹرفائنل،فرانس کی مضبوط ٹیم فرانس کواپ سیٹ شکست

SAMAA | - Posted: Oct 9, 2011 | Last Updated: 11 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 9, 2011 | Last Updated: 11 years ago

اسٹاف رپورٹ
ویلنگٹن  : نيوزی لينڈ ميں رگبی ورلڈ کپ اختتامی مراحل ميں داخل ہوگيا ہے۔ کوارٹر فائنل ميں فرانس نے انگلينڈ کی مضبوط ٹيم کو شکست دے کر اپ سيٹ کر ديا۔
 
روايتی حريفوں انگلينڈ اور فرانس کے درميان رگبي ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل ميں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ميچ کا آغاز قدیم نيوزی لينڈ کے باشندوں کے لباس ميں ملبوس شخص نے جنگ کا روایتی بگل بجا کر کيا۔
بگل کے بعد  دلچسپ مقابلے کا آغاز ہوا۔ ميچ کے ابتدائي مراحل ميں انگلش ٹيم حاوی نظر آئی ليکن جلد ہی فرانسيسی ٹيم نے ميچ کا کنٹرول سنبھال ليا۔

ميچ کے بدلتے حالات نے شائقين کو بھی خوب محظوظ کيا۔ فرانس نے انگلينڈ کو بارہ کے مقابلے ميں انيس گول سے شکست دے کر سيمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔ سماء / ایجنسیز

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube