اسٹاف رپورٹر
مونٹریال: عالمی نمبر ون نوووک مخالف گائل کو 2 6 اور 1 6 سے ہرا کر مونٹریال کے فائنلز میں پہنچ گئے۔
عالمی نمبر ون نوووک ڈیجوکووک مخالف کھیلاڑی گائل کو 2 6 اور 1 6 سے ہرا کر مونٹریال کے فائنلز میں پہنچ گئے 1993 میں دنیا کے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے والے کھیلاڑی پیٹ سیمپرس کے بعد اب نووک 1 51 کی شاندار جیت کے بعد پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
اب ان کے مد مقابل ٹیسونگا ہوں گے ٹیسونگا مخالف کھلاڑی نکولس کو 4 6 ، 4 6 سے ہرا کر فائینلز میں پہنچیں ہیں۔ سماء