شاید تین میچز کی پابندی کافی نہیں لگی، جب ہی نیمار نے ایک اور مسئلہ اپنے نام کرلیا۔
پیرس سینٹ جرمن کے اسٹار فٹ بالر نیمار اپنے آپ کو مزید مشکلات میں ڈالتے ہوئے غصے میں آکر ایک مداح کو مکا مار دیا۔
Neymar giving out a little dig following PSG loss to Rennes in the Coupe de France. Wouldn’t of thought he had the minerals tbh 🤷♂️ pic.twitter.com/VDHr8GI3S5
— Bobby Visser (@BigManUpfront) April 27, 2019
Neymar appears to hit a fan following PSG’s cup final defeat. pic.twitter.com/kdpGKmBcoz
— 90thMin 💭 (@90thMin) April 28, 2019
Anyone actually know what this guy said to Neymar 🤔🤔 pic.twitter.com/DIIEwku3E6
— LFC (@RockyKlopp) April 28, 2019
رینیز کے ہاتھوں ٹیم کی شکست پر نیمار اتنے میں آئے کہ میدان سے ڈریسنگ روم تک جانے کیلئے جب سیڑھوں پر چڑھے تو سائیڈ میں کھڑے مداح کو بولنے پر ہاتھ مار دیا، جس پر لوگ حیران رہ کر انہیں دیکھنے لگے۔ نیمار نے مداح کیساتھ کیسا برتاو کیا، یہ دیکھیں اس ویڈیو میں۔ سوشل میڈیا پر نیمار کے غلط رویے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔