ايک صارف نے تصوير شيئر کي جس ميں ويرات کوہلي کو دھوني سے يہ کہتے ہوئے دکھايا گيا کہ 'ميں تو مذاق کر رہا تھا تو ہي کپتاني کرلے' کوئي شامي کو نہ کھلانے کا رونا روتا رہا۔
پاکستان کي سپورٹ ميں کشميري بھي پيش پيش رہے۔ کشمير يونيورسٹي کے طلباء نے آزادي اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر ويڈيو ٹوئٹر پر اپ لوڈ کردي۔ سماء