پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے ماں بیٹے میں جنگ چھڑ گئی۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی پشاورزلمی کی فتح کی خواہش مند ہیں تو بیٹا ناد علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے پرامید ہے، سوشل میڈیا پراپ لوڈ کی گئی دلچسپ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
دفعہ 144 بھی کام نہ آئی،میٹرک کمپیوٹر سائنس کا پرچہ آؤٹ
Zamzam
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Usman Khan
حنیف عباسی کو بطور معاون کام کرنے سے روک دیا گیا
Sohail Rashid
کراچی: میمن مسجدکے قریب دھماکا، خاتون جاں بحق، 10افراد زخمی
Aamir Majeed, Karachi and Ahmer Rehman Khan