کراچی : مومنہ کی منگنی ہوگئی تو اُس کے بھائیوں کی فائل اوپر آگئی، سوشل میڈیا پر حیدر اور ہاشم چھا گئے۔
لڑکوں کا پتہ تو کٹ گیا، مگر مومنہ کا تذکرہ ختم نہ ہوا، ایک بار پھر مستحسن فیملی لائم لائٹ میں آگئی، لیکن اس بار مرکز نگاہ خوبرو گلوکارہ نہیں بلکہ ان کے دونوں بھائی ہیں۔
نوجوان لڑکیوں کا نیا کرش، حیدر اور ہاشم فیس بک پر چھا گئے، سنگل اور ہینڈسم نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔ سماء