Khati Meethi Fruit Chat

June 13, 2015
 

k-m-fruit-chat
اجزاء:
سیب ایک عدد، کیلے 2 عدد، اورنج ایک عدد، آڑو 1 کپ، انگور 1 کپ، ناشپاتی ایک کپ، آم 1 کپ، پائن ایپل 1 کپ۔

مصالحہ بنانے کے لئے اجزاء:
نمک حسب ذائقہ، پسی ہوئی سونڈ 1/2 چائے کا چمچ، بھنا کٹا زیرہ 1/2 چائے کا چمچ،لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ، چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچ، اورنج پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ، کٹی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ، چینی 3 کھانے کے چمچ، لیمن جوس 3 کھانے کے چمچ۔

ترکیب:
ایک پیالے میں مصالحہ بنا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور سارے فروٹ کاٹ کر آمیزے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور مزیدار کھٹی میٹھی فروٹ چاٹ کھانے کے لئے پیش کریں۔

 
 
 
   

Namaz Timings


Fajr: 5:48
Sunrise: 7:09
Zuhr: 12:27
Asr: 16:09
Maghrib: 17:45
Isha: 7:07
Fajr: 5:28
Sunrise: 6:55
Zuhr: 11:58
Asr: 15:24
Maghrib: 17:01
Isha: 6:28
Fajr: 5:36
Sunrise: 7:06
Zuhr: 12:03
Asr: 15:23
Maghrib: 17:01
Isha: 6:30
Fajr: 5:43
Sunrise: 7:12
Zuhr: 12:09
Asr: 15:28
Maghrib: 17:06
Isha: 6:35
Fajr: 5:56
Sunrise: 7:21
Zuhr: 12:27
Asr: 15:57
Maghrib: 17:34
Isha: 6:59
 
 

AHADEES

 

DUA