Fried Wings

June 13, 2015
 

Fried-wings
جزاء:
چکنگ ونگز آدھا کلو، نمک ایک چائے کا چمچ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ، سویا سوس ایک کھانے کا چمچ، چلی گارلک سوس ایک کھانے کا چمچ، سرچکہ ایک کھانے کا چمچ، کارن فلور حسب ضرورت، تیل فرائنگ کے لئے۔

ترکیب:
چکن ونگز کو نمک، پسی لال مرچ، لہسن کا پسٹ، سویا سوس، چلی گارلک سوس اور سرکہ سے تین منٹ تک میری نیٹ کریں۔ اب پین میں چکن ونگز کو ڈھک کر پکائیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔ اب ونگز کو چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر کارن فلور میں اچھی طرح کوٹ کر کے گرم تیل میں گولڈن فرائی کر لیں۔ کرسپی فرائیڈ ونگز تیار ہیں۔

 
 
 
   

Namaz Timings


Fajr: 5:48
Sunrise: 7:09
Zuhr: 12:27
Asr: 16:09
Maghrib: 17:45
Isha: 7:07
Fajr: 5:28
Sunrise: 6:55
Zuhr: 11:58
Asr: 15:24
Maghrib: 17:01
Isha: 6:28
Fajr: 5:36
Sunrise: 7:06
Zuhr: 12:03
Asr: 15:23
Maghrib: 17:01
Isha: 6:30
Fajr: 5:43
Sunrise: 7:12
Zuhr: 12:09
Asr: 15:28
Maghrib: 17:06
Isha: 6:35
Fajr: 5:56
Sunrise: 7:21
Zuhr: 12:27
Asr: 15:57
Maghrib: 17:34
Isha: 6:59
 
 

AHADEES

 

DUA