Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

ریحام خان بھی عدم اعتمادکی کارروائی دیکھنےاسمبلی پہنچ گئیں

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2022 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2022 | Last Updated: 1 month ago

قومی اسمبلی کے آج 9 اپریل کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج جمہوریت بحال ہونے جا رہی ہے۔ ہم آج یہاں تحریک عدم اعتماد پر سپورٹ کرنے آئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ایک بہت زبردست فیصلہ دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ جو آخری بال تک کھیلنے والے کھلاڑی ہیں وہ آئیں اور عدم اعتماد کا سامنا کریں ، ایسا نہ ہو کہ وہ چیمبر میں منہ چھپا کر بیٹھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube