Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

ایک طرف ضمیرفروش اوردوسری طرف صادق اورامین کھڑا ہے،حماداظہر

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2022 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 24, 2022 | Last Updated: 2 months ago

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کبھی ہارس ٹریڈنگ نہیں کی۔ ایک طرف ضمیر فروش اور دوسری طرف صادق اور امین کھڑا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پرانی روایت ہے کہ اداروں کو خود متنازعہ بنا کر مراعات لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اپوزیشن کی تحریک سیاسی نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت پر حملہ ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube