راول پنڈی کے ایوب پارک میں لائے گئے بنگال ٹائیگرزکے بچے40 دن کے ہوگئے۔
ایوب پارک چڑیا گھر میں آئے دو بنگال ٹائیگرز کے بچوں کو نام فلیکس اور جولیا ہیں۔
یہاں آنے والےان بھولی بھولی صورت اور پیاری پیاری آنکھوں والے ٹائیگرز کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔
فلیکس اور جولیا کے والدین بھی 14 برس سے اس چڑیا گھر کا حصہ ہیں اور ان بچوں کو بھی جلد بڑے پنجرے میں منتقل کردیا جائے گا۔
بنگال ٹائیگرز سےمل کر بچے اوربڑے سبھی خوب محظوظ ہورہے ہیں۔