عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان پر اہم اتحادی نے لبیک کہہ دیا ہم اسی دن سے بونس پر چل رہے ہیں جس دن اللہ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا، مونس الٰہی شائع 26 نومبر 2022 10:48pm
بحریہ ٹاؤن کو 50 ارب منتقلی کا کیس، ملک ریاض کو نیب نے طلب کرلیا یکم دسمبر کو نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت شائع 26 نومبر 2022 10:44pm
بلاول بھٹو نے عمران خان کا اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان ڈرامہ قرار دے دیا عزت بچانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئی، بلاول بھٹو شائع 26 نومبر 2022 10:28pm
اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان عمران خان کا اعتراف شکست ہے، راناثناءاللہ عمران خان سسٹم سے باہر ہوں گے تو سیاسی استحکام آئے گا، وفاقی وزیر شائع 26 نومبر 2022 09:05pm
گھوٹکی کے ننھے کرکٹر کی دھوم، بیٹنگ کے انداز نے سب کو حیران کردیا 4 سالہ کرم اللہ نے ٹی وی دیکھ کر بیٹنگ کرنا سیکھی شائع 26 نومبر 2022 07:52pm
کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار، آئی ایس پی آر شائع 26 نومبر 2022 06:37pm
ہنگو: پی ٹی آئی رہنما صحافی کے سوال پر آپے سے باہر، لات مار کر موبائل توڑ دیا متاثرہ صحافی نے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف تھانے میں درخواست دے دی شائع 26 نومبر 2022 06:32pm
عمران خان کے سارے پلان بری طرح فیل ہو گئے، مریم نواز سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے ،نائب صدر مسلم لیگ (ن) شائع 26 نومبر 2022 06:21pm
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ گئی شائع 26 نومبر 2022 05:20pm
عمران خان اس پوزیشن میں نہیں کہ دھرنے کی کال دے سکیں، رانا ثنا اللہ لوگوں کو سمجھ آگئی ہے کہ قوم کو خواہ مخواہ کس ہیجانی کیفیت میں مبتلا کیا گیا ہے، وفاقی وزیر شائع 26 نومبر 2022 05:14pm
اسلام آباد پولیس کا جلسے کے بعد نیا سیکیورٹی پلان تیار کسی ریلی کو اسلام آباد داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، پولیس شائع 26 نومبر 2022 04:58pm
تحریک انصاف کے جلسے میں بد نظمی، مرد خواتین کے پنڈال میں گھس گئے کارکن کی ایک دوسرے کو جگہ کے لیے دھکم پیل شائع 26 نومبر 2022 04:50pm
اعظم سواتی کی پاک فوج کے افسر کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں میجر جنرل فیصل نصیر کو قیمت ادا کرنی پڑے گی، اعظم سواتی شائع 26 نومبر 2022 04:17pm
”پاکستان کا شریف شہری“کےنام سےدی گئی درخواست پر پولیس نےمقدمہ درج کرلیا مقدمے کے خلاف خاتون عدالت چلی گئی شائع 26 نومبر 2022 03:50pm
عمران خان کو 4سال اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کی مکمل سپورٹ رہی،احسن اقبال پانچ سال میں برآمدات سو ارب ڈالرتک بڑھانی ہیں شائع 26 نومبر 2022 03:04pm
پاکستان میں پیڈ گوگل ایپلی کیشن سروسز معطل ہونے کا خدشہ وفاقی وزیر آئی ٹی نے وزیرخزانہ کو خط لکھ دیا شائع 26 نومبر 2022 02:29pm
وزیر توانائی سندھ کا وفاق سے نئی گیس پالیسی بنانے کا مطالبہ ضرورت 1600سے 1700 اور فراہم 700 سے 800 ایم ایم سی ایف ڈی کی جاتی ہے، امتیاز شیخ شائع 26 نومبر 2022 02:17pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا ڈپٹی کمشنر کو اجازت نامہ جاری کرنے کی ہدایت نہیں دے سکتے، عدالت شائع 26 نومبر 2022 01:09pm
راستوں کی بندش سے پریشان شہری تحریک انصاف پر برس پڑے میٹرو بس انتظامیہ نے تاحکم ثانی سروس بند رکھنے کا اعلان شائع 26 نومبر 2022 12:49pm
چین مخلص دوست اور ترکیہ برادر ملک ہے،وزیراعظم شہباز شریف دہشتگردی کی لعنت ختم کرنےکیلئےترکیہ کے ساتھ ہیں اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 12:55pm
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے شائع 26 نومبر 2022 11:43am
آرمی میں ہونے والی نئی تعیناتیاں پی ڈی ایم کا ملبہ نہیں اٹھائیں گی، شیخ رشید نئی تعیناتیاں سیاست سے دور، ملک، ادارے اور عوام کےساتھ کھڑی ہوں گی، سابق وزیر شائع 26 نومبر 2022 11:19am
پولیس نے عمران خان کو لازماً بلٹ پروف جیکٹ پہننے کی ہدایت کردی جان کے خطرے کے پیش نظر اسٹیج بھی بلٹ پروف رکھنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 04:59pm
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کسی بھی قسم کی مدد کیلئے ہیلپ لائن نمبر 130 بھی جاری شائع 26 نومبر 2022 09:58am
پی ٹی آئی جلسہ،اسلام آباد کا ریڈ زون سیل، ٹریفک پلان جاری اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری ٹریفک پلان کو مدنظر رکھیں شائع 26 نومبر 2022 09:33am
عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کرکے تاریخ کااعلان کریں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 08:56pm