لاہور سے پیدل حج کےلیے روانہ ہونے والے 4 افراد دالبندین پہنچ گئے لیویز فورس کے جوان بھی سیکیورٹی کے لئے ان کے ہمراہ تھے شائع 23 نومبر 2022 11:06pm
اتحادی جماعتوں نے اہم تعیناتیوں کا اختیار وزیراعظم کو دیدیا آپ وزیراعظم ہیں،آپ کے پاس آئینی اختیار اور استحقاق ہے،آصف زرداری اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 09:32pm
صدر مملکت تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان سیاسی استحکام سے ہی ملک کو بچایا جا سکتا ہے، چیئرمین پاکستان تحریک اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 09:14pm
کراچی: شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا شاہ رخ جتوئی نے25دسمبر2012کو شاہ زیب کو قتل کیا تھا شائع 23 نومبر 2022 08:06pm
سابقہ مشرقی پاکستان ایک فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیف سابقہ مشرقی پاکستان میں لڑنے والے فوجیوں کی تعداد 92 ہزار نہیں34 ہزار تھی،آرمی چیف شائع 23 نومبر 2022 07:57pm
کراچی میں سستے آٹے کا ٹرک لوٹنے والے 2 ڈاکو فائرنگ سے ہلاک ڈاکو اسسٹنٹ کمشنر کے گن مین کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 07:27pm
کیا شوہر بیوی کی بھانجی سے شادی کرسکتا ہے؟لاہور ہائیکورٹ میں انوکھا کیس شہری مشتاق نے مجھے طلاق نہیں دی اور میری بھانجی سے شادی کرلی،خاتون اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 03:47pm
سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں کی تصاویرلگانے پر پابندی عائد سپریم کورٹ نےراولپنڈی کی کچی آبادی سےمتعلق فیصلہ جاری کردیا شائع 23 نومبر 2022 06:02pm
قرآن کریم کی ننھی معلمہ ننھی معلمہ مستند مدرس کی طرح غلطیوں کی تصیحح کراتی دکھائی دے رہی ہے اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 03:47pm
فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، آرمی چیف سب کو ذہن نشین کرلینا چاہیے کہ صبر کی بھی ایک حد ہے، آرمی چیف اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 11:02pm
پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لئے بڑا چیلنج ہے، چیف جسٹس پاکستان کے عدالتی نظام اور عالمی نظام انصاف میں بہت فرق ہے، چیف جسٹس شائع 23 نومبر 2022 04:36pm
آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کے نام منظوری کیلئے صدر کو کل بھیجے جائیں گے تقرری پر وزیراعظم کی مشاورت کا عمل تقریبا مکمل ہوچکا، ذرائع شائع 23 نومبر 2022 04:01pm
تحریک انصاف کے راولپنڈی دھرنے کا پلان تیار ہفتہ کو جلسے کے بعد ضلعی تنظیمیں روزانہ کی بنیاد پردھرنا دیں گی شائع 23 نومبر 2022 03:42pm
آرمی چیف کے نام سے متعلق علم نہیں،مشاورت کیلئے آج بلایا ہے،خالدمقبول قومی سلامتی کے اداروں کو متنازعہ نہ بنایا جائے شائع 23 نومبر 2022 03:29pm
کارسرکار میں مداخلت، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور فیصل جاوید، عامر کیانی،راجہ خرم نواز کی ضمانتیں منظور کی گئیں اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 03:40pm
سمندر کے راستے اسمگل کئے گئے 21 کروڑ روپے مالیت کے فونز برآمد موبائل فونز کو دبئی سے لایا گیا تھا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 03:42pm
ٹک ٹاک چند ہفتوں میں اسلام آباد میں دفتر قائم کرے گا، وزیر آئی ٹی فیس بک بھی پاکستان میں دفتر قائم کرے گا، امین الحق شائع 23 نومبر 2022 02:45pm
پاکستان میں داعش خراسان کا سربراہ اسلام آباد سے گرفتار خالد محمد نبی کے پاس سے پاکستانی شناختی کارڈ بھی برآمد اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 03:38pm
اہم عہدوں پر تقرری؛ وزیراعظم نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں وزیر اعظم آج اتحادی جماعتوں سے حتمی مشاورت کریں گے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:53pm
کراچی کا درجہ حرارت 16 ڈگری تک گر گیا میٹ آفس کے مطابق رات میں موسم سرد رہیگا شائع 23 نومبر 2022 01:15pm
توشہ خانہ ریفرنس: نااہلی کیخلاف دائر درخواست پر فل بینچ تشکیل چیف جسٹس بینچ کی سربراہی کرینگے شائع 23 نومبر 2022 12:56pm
سانحہ وزیرآباد؛ جے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے جواب مانگ لئے ڈی پی او گجرات نے جے آئی ٹی کو تاحال کوئی تحریری جواب نہیں دیا، پولیس حکام شائع 23 نومبر 2022 12:54pm
لاہور کے نجی اسپتال می قوت سماعت و گویائی سے محروم بچوں کا مفت علاج کامیاب سرجری سے بچوں نے سننا اور بولنا شروع کردیا شائع 23 نومبر 2022 12:41pm
راجن پور کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، لُنڈ گینگ کا سرغنہ خدا بخش ہلاک خدا بخش سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 03:48pm
کراچی:ڈیفنس میں اہلکار کا قتل، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم ملزم کے ریڈ وارنٹ کیلئے ایف آئی اے سے رابطہ شائع 23 نومبر 2022 12:27pm
ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان صارفین کی طلب 3000 جب کہ فراہمی صرف 1600ایم ایم سی ایف ڈی کی جارہی ہے شائع 23 نومبر 2022 12:11pm
اہم تعیناتیاں: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا اہم عہدوں کے سربراہان کی تعیناتیوں پر مشاورت ہوگی شائع 23 نومبر 2022 11:27am
حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا کے 33ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اُٹھالیا چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ قیصر رشید خان نے حاجی غلام علی سے حلف لیا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 07:32pm
اہم تقرری کے لیے سمری وزارت دفاع سے موصول ہوگئی، وزیراعظم آفس وزیراعظم طے شدہ طریقہ کارکے تحت تقرریوں کا فیصلہ کریں گے، وزیراعظم آفس شائع 23 نومبر 2022 11:11am
ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ عمران خان کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع عمران خان زخمی ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، وکیل عمران خان شائع 23 نومبر 2022 10:57am
ڈاکوؤں نے فلور مل کے عملے کو یرغمال بناکر ساڑھے 30 لاکھ روپے لوٹ لیے ڈاکوؤں کی تعداد 12 تھی جو پولٹری فارم کی چھت سے مل میں داخل ہوئے، پولیس شائع 23 نومبر 2022 10:45am
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،ایک جوان شہید فوج نے دہشتگردی کی لعنت جڑ سے اکھاڑنے کا عزم کر رکھا ہے، آئی ایس پی آر شائع 23 نومبر 2022 12:01am