کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم بیرون ملک فرار شہید اہلکار عبدالرحمان کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 22 نومبر 2022 10:08pm
گوجرانوالہ شہر کی اے ٹی ایم مشینیں ’ایلفی بوائے‘ کے نشانے پر گوجرانوالہ : ایک ہفتے میں شہر میں 20 مشینیں ناکارہ ہو چکی ہیں شائع 22 نومبر 2022 09:55pm
آرمی چیف کے عہدے کیلئے ہمارا کوئی فیورٹ نہیں، فوادچوہدری تقرری کے معاملے کوحکومت متنازع بنارہی ہے، رہنما تحریک انصاف شائع 22 نومبر 2022 09:27pm
کیا بیرک گولڈ کمپنی کی پاکستانی معاشی صورتحال پر بھی نظر ہے؟چیف جسٹس پاکستان کے ڈیفالٹ میں جانے کا خطرہ بڑھ رہا ہے،وکیل بیرک گولڈ کمپنی شائع 22 نومبر 2022 08:53pm
اومنی گروپ نے عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا نوٹس میں عمران خان سے اومنی گروپ سے متعلق بیانات پر معافی کا مطالبہ شائع 22 نومبر 2022 08:02pm
سابق صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں دونوں قائدین نے مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا شائع 22 نومبر 2022 07:33pm
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کا کیس شائع 22 نومبر 2022 07:24pm
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا وزیراعظم اہم تعیناتی کے معاملے پر کابینہ کے اراکین کو اعتماد میں لیں گے شائع 22 نومبر 2022 07:17pm
مونس الہیٰ کوغیرذمہ دارانہ بیانات سے گریزکرناچاہیے،چوہدری شجاعت ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت نہیں دیا ،چوہدری شجاعت شائع 22 نومبر 2022 06:38pm
آرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ 48گھنٹوں میں حل ہوجائے گا،خواجہ آصف نام بھی کل یا پرسوں تک سامنے آجائیں گے ،وزیردفاع خواجہ آصف اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 10:59pm
پاک فوج کے حق میں ریلی نکالنے پر علی امین کی ہشام انعام اللہ پر تنقید سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 07:40pm
ملک کا جو حال ہے اس میں ہمیں ہی اقتدار میں آنا ہے، عمران خان انتخابات کے لئے جتنی دیر کریں گے تحریک انصاف کے لیے اتنا ہی فائدہ ہو گا، سابق وزیر اعظم شائع 22 نومبر 2022 06:09pm
کراچی: سی ٹی ڈی اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے لگی اغوا کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر اور کانسٹیبل سمیت 3گرفتار شائع 22 نومبر 2022 05:32pm
لانگ مارچ کا کوئی مستقبل نہیں ، سینیٹر شمیم آفریدی افواج پاکستان کے خلاف سازش بیرونی آلہ کاروں کی خوشنودی کے لیے کی جا رہی ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے نجکاری شائع 22 نومبر 2022 04:02pm
اہم تعیناتی کا معاملہ؛ وزیراعظم سے وزیر دفاع کی ملاقات آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم تعیناتی پر پیش رفت متوقع ہے شائع 22 نومبر 2022 03:47pm
اسحاق ڈار کو احتساب عدالت سے بڑا ريليف مل گيا آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نیب کو واپس اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 03:08pm
عمران خان نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلئے اجازت مانگ لی جلسے کیلئے اسلام آباد سے گزرنے کی اجازت بھی طلب شائع 22 نومبر 2022 02:39pm
کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل، واقعہ کی ایف آئی آر درج مقدمہ تھانہ کلفٹن میں سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج شائع 22 نومبر 2022 12:54pm
اہم تعیناتی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ترکیہ کا دورہ کرینگے دورے کا آغاز 24 نومبر سے ہوگا شائع 22 نومبر 2022 11:32am
امریکی فرم سے معاہدے کے بعد عمران خان یوٹرن لے رہے ہیں، شیری رحمان عمران خان کی تمام سیاسی زندگی یوٹرن میں ہی گزری گی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 02:51pm
پی ٹی آئی نے جلسے،دھرنے سے متعلق درخواست واپس لے لی پی ٹی آئی نے فیض آباد چوک میں دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تھا شائع 22 نومبر 2022 10:53am
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند عمران خان پر بددیانتی،غلط بیانی،کرپٹ پریکٹس ثابت ہوئی،ریفرنس اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 02:18pm
کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ سندھ حکومت کی الیکشن 90 روز کیلئےملتوی کرنیکی درخواست مسترد اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 03:54pm
کراچی: ڈیفنس میں گاڑی سوار کی فائرنگ، پولیس اہلکار قتل ملزم کی تلاش کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 12:41pm
عمران خان مارچ کے ذريعے اہم تعيناتی کے معاملے پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہيں، وزیرداخلہ 26 نومبر سے پہلے تعنياتی ہوجائے گی جس سے مارچ بے معنیٰ ہوجائے گا، رانا ثناءاللہ شائع 22 نومبر 2022 12:04am