ای سی سی نے روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ نے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دی تھی شائع 05 اگست 2022 11:48pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 مشیر اور 4 معاونین کا تقرر کردیا عمر سرفراز چیمہ، ایاز خان نیازی اور وسیم خان بادوزئی مشیر ہونگے شائع 05 اگست 2022 11:12pm
سیلاب کی تباہ کاریاں: این ڈی ایم اے کو 5 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی شائع 05 اگست 2022 10:57pm
بلوچستان میں سیلاب کے بعد ہیضہ پھیل گیا، پشین میں 2 بچیاں جاں بحق مختلف علاقوں میں مزید بچے بھی متاثر، ادویات کی قلت شائع 05 اگست 2022 09:28pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی پابندی کا اطلاق 6 سے 11 اگست تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری شائع 05 اگست 2022 09:05pm
خیبر پختونخوا حکومت کا 58 اسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ کیٹگری سی اور ڈی اسپتال نجی شعبے کے تعاون سے چلائے جائیں گے شائع 05 اگست 2022 08:47pm
بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر احتجاج بھارتی حکومت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات واپس لے، پاکستان شائع 05 اگست 2022 08:18pm
پاکستان تحریک انصاف کا وزیراعظم سے انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو اگلے لائحہ عمل کیلئے تیار ہوجائے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 08:13pm
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم افسوسناک ہے،آئی ایس پی آر یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور قابلِ مذمت ہیں، ترجمان پاک فوج اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 09:16pm
عمران خان کا تمام 9 حلقوں سے خود ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ مخالفین کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑوں گا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 08:30pm
عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ آمد سربراہ پی ٹی آئی کی شہید کورکمانڈر کے اہلِخانہ سے تعزیت شائع 05 اگست 2022 06:59pm
ملتان : پی ٹی آئی کارکنان کا شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج شاہ محمود نے این اے 157 میں اپنی بیٹی کو نامزدکیا،کارکنان شائع 05 اگست 2022 06:47pm
پی ٹی آئی رہنماوں نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیا عدالت نے ایف آئی سے سے 10 اگست تک جواب طلب کرلیا شائع 05 اگست 2022 06:33pm
ججز کے بعد ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا عدلیہ کے اندر پیدا ہونے والی واضح تقسیم قومی مفاد میں نہیں،اختر حسین شائع 05 اگست 2022 06:03pm
لاہور میں 14 سالہ گونگی بہری لڑکی سے مبینہ زیادتی ملزمان کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ورثاء شائع 05 اگست 2022 06:00pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا تحریک انصاف کیخلاف 5 مختلف انکوائری ٹیمیں بنادی گئیں شائع 05 اگست 2022 05:30pm
ملک میں کورونا سے مزید 2 اموات، 750 نئے کیسز 164 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے شائع 05 اگست 2022 05:26pm
تھر:اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنےسےمتعدد بکریاں ہلاک تھر میں مزید بارش کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 04:51pm
سکھر بیراج پر نچلے اور گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ شائع 05 اگست 2022 04:23pm
انسانی ہمدردی سرحدوں تک محدود نہیں، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم امریکی وفد نے برنس اینڈ ٹراما سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا شائع 05 اگست 2022 04:16pm
مون سون کا نیا سسٹم برسنے کو تیار کراچی میں کل شام بونداباندی اورہلکی بارش کاامکان ہے شائع 05 اگست 2022 03:55pm
کراچی سے اندرون ملک جانے والی ٹرینوں کےاوقات کار تبدیل خراب موسم ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا باعث شائع 05 اگست 2022 03:25pm
پیاروں کی قبور پر لگنے والے سنگ مر مر کے کتبے لوگ نشانی کیلئے ان کا انتخاب کرتے ہیں شائع 05 اگست 2022 03:22pm
پنجاب میں ممکنہ آئینی بحران ٹل گیا، گورنر بلیغ الرحمان کو نئی کابینہ سے حلف لینے کی ہدایت 22 رکنی کابینہ کے حلف کے لیے کل ساڑھے 11 بجے کا وقت طے پا گیا شائع 05 اگست 2022 02:56pm
جماعت اسلامی کراچی نے جلد بلدیاتی انتخابات کےلیے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی دیگر جماعتوں کو الیکشن سے فرار نہیں ہونے دیں گے،حافظ نعیم اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 03:13pm
لاہور میں ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں 209 فیصد اضافہ موبائل و پرس چھیننے کی وارداتوں میں 221.16 فیصد اضافہ ریکارڈ شائع 05 اگست 2022 02:33pm
پنجاب کی نئی کابینہ؛ بزدار دور کے 16 وزرا نظر انداز فیاض الحسن چوہان، عمار یاسر، صمصام بخاری اور ہاشم جواں بخت بھی نئی کابینہ میں جگہ نہ بناسکے شائع 05 اگست 2022 02:07pm
واٹس ایپ پربننے والاسسٹم نواز شریف سے معافی مانگے،پرویز رشید انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے شائع 05 اگست 2022 01:37pm
آرمی چیف کا سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات سے رابطہ،آئی ایم ایف پروگرام پرگفتگو کی اس سے قبل آرمی چیف نے امریکی حکام سے رابطہ کیا تھا اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 03:14pm
کراچی:ایم این اےعلی وزیرکی ضمانت کی2درخواستوں پرفیصلہ محفوظ فیصلہ 18 اور 19 اگست کو سنایا جائے گا شائع 05 اگست 2022 12:56pm
کشمیر پریمئیر لیگ،راولا کوٹ ہاکس نےاحمد شہزاد کوکپتان مقررکردیا راولا کوٹ میں یادگار ٹرافی ٹور کیا شائع 05 اگست 2022 12:25pm
پاکستانی سفیر کی صحافی انس ملک سے رابطے کی تصدیق پاکستانی سفارت خانہ انس ملک سے مسلسل رابطے میں ہے شائع 05 اگست 2022 12:22pm
وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کی تعیناتی عدالت میں چیلنج تعیناتی کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 05 اگست 2022 11:54am
بلوچستان: سوراب اور گرد و نواح میں زلزلہ کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں شائع 05 اگست 2022 10:43am
وزیراعظم کا ڈی جی خان کا دورہ،جاں بحق افراد کیلئے10لاکھ روپےامدادکااعلان سیلابی صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکا چیلنج ہے اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 02:11pm
لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑ: یاسمین راشد اور دیگر بے گناہ قرار عدالت نے درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 10:24am
کوئٹہ اور کوہاٹ میں دستی بم حملے، ایک شخص جاں بحق،14 افراد زخمی دھماکے میں زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا،حکام شائع 05 اگست 2022 12:16am