Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کراچی: 5 موبائل دکاندار گرفتار

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کراچی کے علاقے صدرموبائل مارکیٹ کے دکاندار مبینہ طور پر موٹرسائیکل لفٹ کرنے پرآپے سے باہر ہوگئے اور تشدد پر اتر آئے۔
پولیس کے مطابق 10 سے زائد مشتعل دکانداروں نے ایک ٹریفک کانسٹيبل اور لفٹنگ مزدروں کو تشدد کا نشانہ بنايا اور نےکانسٹيبل غلام فرید کی وردی بھی پھاڑدی۔
واقعہ کامقدمہ کانسٹيبل فريد کی مدعیت میں پریڈی تھانےمیں درج کر لیا گیا۔ پولیس نے 5 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube