اسلام آباد کے 14 سالہ نابینا نعت خواں جواد الحسن کی عمر تو چھوٹی ہے مگر سعادت بڑی ہے۔
بصارت سے محروم نعت خواں جواد الحسن ریڈیو پاکستان کے نعتیہ مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرچکے ہیں۔
جواد الحسن کا کہنا ہے کہ اس نے 4 سال کی عمرمیں نعت خوانی شروع کی اور اب اسے گنبد خضریٰ کے سائے میں نعت پڑھنے کی خواہش ہے۔