وزیراعظم عمران خان سے لے کر شریف برادران تک اور ہر نیوزچینل پرآنے والے اینکرز این آر او سے متعلق بات کرتے ہیں۔اصل میں این آر او کیا ہے اور اس کو کس وجہ سے اس قدر اہمیت دی جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں صرف 3 منٹ میں این آر او کی 12 سالہ تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔