Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

کراچی: کار پر فائرنگ سے غيرملکی باشندہ زخمی

SAMAA | - Posted: Jul 28, 2021 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 28, 2021 | Last Updated: 10 months ago

News-in-Brief-Urdu

کراچی میں گلبائی پل کے قریب کار پر فائرنگ سے غير ملکی باشندہ زخمی ہوگيا۔

پوليس کے مطابق گاڑی پر دو سے تين گوليوں کے نشانات ہيں۔ گاڑی کے پچھلے دروازے پر بائیں جانب سے گولیاں ماری گئیں جبکہ پچھلی جانب دایاں شیشہ بھی گولیوں سے ٹوٹا ہوا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی جب ہمارے پاس آئی تو اس ميں 2افراد سوار تھے لیکن ابھی تک یہ نہیں پتہ چلا کہ فائرنگ کس جگہ پر ہوئی۔

واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube