Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کی ویکسینیشن کا بحران حل نہیں ہو سکا

SAMAA | - Posted: Jul 3, 2021 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 3, 2021 | Last Updated: 11 months ago

اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کی ویکسینیشن کا بحران حل نہیں ہو سکا ہے۔

اسلام آباد میں اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین دستیاب نہیں ہے۔ایف 9 کے ماس ویکسینیشن سینٹر کے باہر اب بھی بیرون ملک جانے والے آرہے ہیں اور وہ اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین لگوانا چاہتے ہیں اور وہ اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین لگوانا چاہتے ہیں لیکن ویکسینیشن کیلئے آنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا سینٹر میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے آئے روز احتجاج کے بعد سینٹر کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

پچھلے دو ہفتے کے دوران کئی بار سینٹر آنے والوں کی بڑی تعداد نے ہنگائی آرائی اور توڑ پھوڑ کی۔ امریکا سے آئی موڈرنا ویکسین پیر تک صوبوں اور وفاق کو ملنے کا امکان ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube