Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

سوات کیلئے17 سال بعد پی آئی اے کی پروازیں بحال

SAMAA | - Posted: Mar 21, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 21, 2021 | Last Updated: 1 year ago
[caption id="attachment_2223799" align="alignright" width="900"] فائل فوٹو[/caption]

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 17 سال کے طویل وقفے کے بعد سوات کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 17 سال بعد پہلی پرواز 26 مارچ کو لاہور سے اسلام آباد کے راستے سوات پہنچے گی، جب کہ دوسری پرواز 29 مارچ کو سیدو شریف ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

پی آئی اے کی جانب سے ہفتے میں 2 پروازوں کو سوات کیلئے شیڈول کیا گیا ہے۔ سیدو شریف ایئرپورٹسال 2004 میں پروازوں کيلئے بند کیا گیا تھا۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پروازوں کی بحالی سے سوات کی سیاحت پروان چڑھے گی۔

WhatsApp FaceBook
PIA
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube