Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

ویڈیو: لڑکے والوں کیساتھ دھوکا ہوگیا

SAMAA | - Posted: Jan 31, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 31, 2021 | Last Updated: 1 year ago

رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا ہوگيا۔ رشتہ 18 سالہ لڑکی کا دکھايا۔ شادی کے وقت 40 سالہ عورت کا ہاتھ تھما ديا۔ دلہن کو ديکھ کر دلہے کی ماں بے ہوش ہوگئی۔ گھر والے اسپتال لے کرگئے تو دلہن زیورات لے کر فرار ہوگئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube