Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

ملتان: دوسگے بھائیوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

SAMAA | - Posted: Jan 7, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 7, 2021 | Last Updated: 1 year ago

ملتان کے اندرون شہر سے سنیر وکیل اور اسکے بھائی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے نشتر اسپتال منتقل کردیں۔

اندرون شہر میں افسوس ناک واقع پیش ایا ہے دو سگے بھائی، سینئر وکیل صابر قریشی اور ان کے چھوٹے بھائی فاضل قریشی کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئیں ہیں۔

ایس پی سٹی مسعود گجر کے مطابق دونوں وکلاء ملتان شہر میں کئی جائیداد کے مالک ہیں اور دونوں بھائی غیرشادی شدہ تھے۔

ملتان کے تھانہ کپ کی پولیس نے قریبی رشتہ داروں سے تحقیقات شروع کردی ہیں، واقعے کی جگہ سے شواہد اکھٹے کرلیے ہیں جبکہ میتوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube