Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

مریم نوازکا گڑھی خدابخش میں بےنظیربھٹو کی برسی میں شرکت کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Dec 13, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 13, 2020 | Last Updated: 1 year ago

مسلم لیگی رہنماءمریم نواز نے27 دسمبر کو بےنظیربھٹو کی برسی کےاجتماع میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نون ليگ کی اعلی قیادت گڑھی خدا بخش میں حاضری دے گی۔مریم نوازنے27دسمبر کو بےنظیربھٹو کی برسی کےاجتماع میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مریم نوازکوگڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت بلاول بھٹو نےدی تھی۔مریم نوازکی گڑھی خدا بخش جلسےمیں شرکت کےلئے25دسمبرکوکراچی آمد کا امکان ہے۔وہ 27دسمبر کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ جلسے میں شریک ہونگی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube