Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

میٹروبس سروس ٹکٹنگ ملازمین نےکام چھوڑ دیا

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2020 | Last Updated: 1 year ago
[caption id="attachment_2120169" align="alignnone" width="800"] فوٹو: سماء ٹی وی[/caption]

اسلام آباد میں میٹرو بس ٹکٹنگ ملازمین نے تنخواہوں کی عدم کے باعث کام چھوڑ دیا۔

میٹرو بس ملازمین کی جانب سے احتجاج کے باعث چیدہ چیدہ سواریوں کے ساتھ روٹ پر رواں ہے جبکہ بس کارڈ استعمال کرنے والے افراد سفر کررہے ہیں۔

میڑو بس ٹکٹنگ کا ٹھیکہ نجی کمپنی کے حوالے ہے۔

دوسری جانب ٹکٹنگ اسٹاف کے ورکرز آئے جے پی اسٹاپ کے قریب جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ دھرنے کی بنا دو روز تک یٹرو بس سروس جڑواں شہروں کے درمیان معطل رہی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube