Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

بلوچستان: 2بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2020 | Last Updated: 2 years ago
[caption id="attachment_1835977" align="alignnone" width="800"] فوٹو: اینڈ پولیو پاکستان[/caption]

بلوچستان کے شہر کوئٹہ اور پشین میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاون میں 4 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ ضلع پیشن کی تحصیل برشور میں 15 ماہ کے بچے میں تصدیق ہوئی۔

اس سے قبل بلوچستان کے ضلع کوئٹہ، ژوب، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، جعفرآباد، صحت پور، نصیرآباد اور سبی سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے تھ۔

بلوچستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 23 ہوگئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube