Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

کراچی:ہیوی ٹریفک کےباعث اہم شاہراہوں پرٹریفک جام

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2020 | Last Updated: 2 years ago

کراچی ميں ماڑی پورروڈ اور اطراف میں ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔

کراچی میں بدھ کی دوپہر بندرگاہ سے ہیوی ٹریفک نکلنے کے باعث اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔لیاری ایکسپریس وے پربھی گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ترجمان موٹروے پوليس کے مطابق گلبائی پرجگہ جگہ ٹوٹی سڑک کی وجہ سے ٹریفک جام کا سامنا ہے۔

ترجمان موٹر وے پوليس نے بتایا کہ ماڑی پورپرہیوی ٹریفک کادباؤہے،لیاری ایکسپریس وےپرسفرکرنےوالوں کوگارڈن کٹ کی جانب موڑاجارہاہے۔

ترجمان نے وٓضح کیا کہ لیاری ایکسریس وےپرسفرکرنےوالوں سےگزارش ہےکہ گلبائی نہ جائیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube