Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

کراچی: سیوریج کاپانی سمندری مخلوق کیلئے جان لیوا بن گیا

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago

کراچی ميں سيوريج کا بوسيدہ نظام صرف انسانوں کے ليے باعث اذيت نہيں بلکہ سمندر ميں رہنے والوں کےليے جان ليوا بن گيا ہے۔

ٹیکنیکل ایڈوائیزر ڈبلیو ڈبليو ایف معظم علی خان کہتے ہیں کہ برساتی نالوں سے آنے والا زہریلا پانی آکسیجن کم کر دیتا ہے جس سے بہت سی آبی حیات مر جاتی ہے۔

شہری کہتے ہیں کہ دنیا بھر میں کسی بھی ساحل پر ایسا نہیں ہوتا۔ کیا ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے کوئی نہیں؟

اگر يہی سلسلہ چلتا رہا تو کراچی کا ساحل يونہی چرند پرند کا دسترخوان بنا رہے گا اور يہ مچھلياں چيل کوؤں کی خوراک بنتی رہيں گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube