Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کراچی کی اہم شاہراہ سیوریج کےپانی میں ڈوب گئی

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 2 years ago

کراچی کی اہم شاہراہ سے سیوریج کے پانی کے باعث گزرنا دشوار ہوگیا ہے۔ گرومندر سے تين ہٹی جانےوالے روڈ پر ٹریفک کی فراہمی شدید متاثر ہورہی ہے۔

کراچی میں گرومندرسےتین ہٹی جانے والی روڈ پر سيوريج کی لائن پھٹنے کی وجہ سے سيوريج کے پانی ميں ڈوب گئيں اور يہاں سے گاڑیوں کا گزرنا محال ہے جبکہ پیدل چلنے والی بھی مشکل سے دوچار ہیں۔

علاقہ مکین کہتے ہیں کہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ  کو بار بار آگاہ کیا مگر کوئی نہیں آیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube