Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

باجوڑ: ایف سی کی جانب سے خواتین کیلئے آئیسولیشن مرکزقائم

SAMAA | - Posted: Jun 14, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 14, 2020 | Last Updated: 2 years ago

باجوڑ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایف سی کی جانب سے خواتین کے لیے تمام سہولیات سے آراستہ آئیسولیشن مرکز قائم کر دیا گیا۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر فرنٹئیر کور خیبرپختونخوا کی جانب سے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے لئے 600 بیڈ پر مشتمل قرنطینہ سنٹر بھی قائم کر دیا گیا۔

قرنطینہ مرکز میں ابھی تک کوئی پازیٹیو کیس سامنے نہیں آیا تاہم احتیاطی تدابیر کے سبب مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube